شجرہِ نسب

پروفیسر محمد ایوب قادری ایک محقق آدمی ہیں۔ شجرہِ نسب مانگ رہے تھے۔ ہمارے ہاں کہاں سے آتا؟ ہم نے کہا کہ بزرگوں میں ہمیں اپنے والد کا نام یاد ہے یا ایک اور مورثِ اعلٰی کا کہ اپنے زمانے کے مشہور پیغمبر تھے۔ بولے کون؟

ہم نے حضرت آدم علیہ السلام کا نام بتایا تو عقیدت سے ادھ موئے ہو گئے۔

۔۔۔ ابنِ انشاء ۔ “خمار گندم“ ۔۔۔

4 آراء »

  1. aalahazrat said

    Yusufi Kamaal Hain!

    Sooraj Angraizon Kay Iqbaal Kee Tarah Doob Raha Tha!

  2. Hammad said

    I just like IBNE INSHA !!!

  3. :D
    ibn e insha was great!!

  4. buhat aala.

RSS feed for comments on this post · TrackBack URI

Leave a Comment