:بیاض میں شمولیت کے لئیے ضروری ہدایات
١ – بیاض میں تحاریر پوسٹ کرنے کے لئیے لازمی ہے کہ آپ اردو یونیکوڈ طریق پر لکھنا جانتے ہوں۔
٢ – بیاض میں کوئی غیر ادبی تحریر پوسٹ نہیں کی جائے گی، ایسی صورتحال میں آپ کو بیاض میں شمولیت سے روک دیا جائے گا۔
٣ – بیاض میں تحاریر صرف اردو میں لکھی جائیں گی۔
٤ – بلاگ ایڈمِن آپ کو شمولیت دینے یا نہ دینے کا حق رکھتی ہے۔
٥ – کوئی تحریر اخلاق سے عاری نہ ہو۔
امید ہے آپ ان اصولوں کی پابندی کریں گے۔
شکریہ
والسلام
اسماء مرزا
Advertisements
جواب دیں