یہ فصل امیدوں کی ہمدم

آجکل بلدیاتی انتخابات کی لہر اور ماضی کے تلخ تجربات کی کتنی صحیح عکاسی کی گئی ہے۔

سب کاٹ دو
بسمل پودوں کو
بے آب سسکتے مت چھوڑو
سب نوچ لو
بیکل پھولوں کو
شاخوں پہ بلکتے مت چھوڑو

یہ فصل ا مید و ں کی ہمد م
اس با ر بھی غا ر ت جا ئے گی
سب محنت صبحوں شاموں کی
ا ب کے بھی ا کا ر ت جائے گی

کھیتی کے کونوں کُھدروں میں
پھر ا پنے لہو کی کھا د بھر و
پھر مٹی سینچو ا شکو ں سے
پھر ا گلی رُ ت کی فکر کر و

پھر ا گلی رُ ت کی فکر کر و
جب پھر اِ کبا ر اُ جڑ نا ہے
اِ ک فصل پکی تو بھر پا یا
جب تک تو یہی کچھ کر نا ہے

فیض احمد فیض
منٹگمری جیل
30 مارچ 1955

Advertisements

3 تبصرے »

  1. Asma Mirza said

    کہتے تو یہ بھی ٹھیک ہی ہیں، لیکن امید کو تو قائم رکھنا ہے ہمیں کہ نہیں؟؟؟

  2. Ali Faraz said

    how can i download the urdu fonts… while http://www.sovereign-renditions.info/urduwiki/UrduFonts is not working….

  3. ali faraz urdu wiki has been moved to urduweb.org/wiki/. so here is the link for fonts. http://www.urduweb.org/wiki/UrduFonts
    (Nafees Web Naskh)
    also download the Urdu Naksh Asiatype from the link given at my blog. http://harrris.blogspot.com

    @asma, please update both templates for the new link .. also download the Urdu Naksh

RSS feed for comments on this post · TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: