بلاعنوان

عقل دل کو ورغلاتي رہي رات بھر
ہو جاؤ بےوفا سمجھاتي رہي رات بھر

سياستدانوں کي فوج وزارت کيلۓ
پاۓ جنرل دباتي رہي رات بھر

غربت امراء کے ہرجائي پن پر
زيرلب بڑبڑاتي رہي رات بھر

ميري رشوت اور ان کي سفارش
سوۓ منزل سرکاتي رہي رات بھر

اپني عوام کو ہي تسخير کر کے فوج
فتح کا جشن مناتي رہي رات بھر

اترے گا مہ دولت اپنے آنگن ابھي
جاويد يہي اميد جگاتي رہي رات بھر

Advertisements

3 تبصرے »

  1. اجمل said

    آپ نے اتنا کچھ ایک ہی رات میں سمو دیا ۔ یہ تو ایک ایک مصرع کئی کئی راتوں پر حاوی ہے ۔

  2. bohat khoob,

    cant write urdu abhi cuz new windows install ki hai and urdu layout install kerni hai.

    Asma turn on the picture verification for the comments. because the comment number 1 is a spam comment.

  3. Asma Mirza said

    بہت خوبصورت الفاظ اور احساسات ہیں–>

RSS feed for comments on this post · TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: