!اپنے آپ کو پہچانو

حکماء کا اصرار ہے کہ اپنے آپ کو پہچانو لیکن تجربے سے ثابت ہوا ہے کہ اپنے آپ کو مت پہچانو، ورنہ سخت مایوسی ہوگی۔

ایمرسن صاحب فرماتے ہیں انسان جو کچھ سوچتا ہے وہی بنتا ہے۔ کچھ بننا کس قدر آسان ہے، کچھ سوچنا شروع کردو اور بن جاؤ۔

اگر نہ بن سکو تو ایمرسن صاحب سے پوچھو۔

۔۔ شفیق الرحمٰن کی کتاب مزید حماقتیں سے ایک اقتباس ۔۔

Advertisements

4 تبصرے »

  1. جی میرا نام ۔۔۔ شفقت خان ہے۔۔۔ پہچان لیا۔۔۔۔ ہا ہا ہا

  2. شفیق الرحمٰن ایسی باتیں ہی کرتے ہیں جو پلے کم پڑے جب پڑے تو انسان واہ واہ کعے

  3. شفیق الرحمان اچھا مذاح لکھتے ہیں ۔ میرے پسندیدہ قلمکاروں میں سے ہیں ۔

  4. FunBie said

    ایمرسن صاحب کا پتہ کدھر سے ملے گا؟

RSS feed for comments on this post · TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: