ابليس کا فرمان اپنے فرزندوں کے نام

وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہيں ذرا

روحِ محمد اس کے بدن سے نکال دو

فکرِعرب کو دے کے فرنگي تخيّلات

اسلام کو حجازويمن سے نکال دو

افغانيوں کے غيرتِ ديں کا ہے يہ علاج

ملّا کو ان کے کوہ ودمن سے نکال دو

"علامہ اقبال”

Advertisements

4 تبصرے »

  1. اقبال کو اسامہ اور ملا عمر کا پہلے سے علم تھا۔۔۔

  2. اک اور قطعہ لیکن اسکا اک مصرع ذہن میں نھیں آرہا۔ اگر کسی کو آتا ہو تو ضرور بتائيے گا۔

    گیا دور حدیثِ لن ترانی

    ہوئی جس کی خودی پہلے نمودار
    وہی مہدی وہی آخرالزمانی

  3. علامہ اقبال کا ہی ہے۔ غالباًضرب کلیم کا ہے۔

  4. $handanay said

    i also wanna write in urdu, how do i do that haan?

RSS feed for comments on this post · TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: