بلاگنگ

بلاگنگ Blogging

اسے کیسے بھلاؤ گے؟
کیا بلاگنگ چھوڑ پاؤ گے؟

وہ دن بھر سوچنا

راتوں کو کوسنا

پھر بھی کچھ بن نہ پانا

دوسروں کےideasچرانا
اِک post کی خاطر

Studies کو داؤ پر لگانا

کچھ ذاتیات آکھنا

چند خبریں چھاپنا
msnپر دوستوں سے Paknet کے نمبر مانگنا
لکھتے وقت الفاظ چننا post پر کمنٹس گننا
نئے رابطے بنانا buddy listکا bulkyہوجانا
اپنوں کے commentsاُڈیکنا seniorsسے بہت کچھ سیکھنا
کچھ posts پر سر کُھجانا آنکھیں سر پر چڑھانا
کسی بھَولے کا مذاق اُڑانا کسی بُدھو سے impressہو جانا
تحریر سے عمروں کا اندازہ لگانا حقیقت کُھلنے پر انگلیاں چبانا
اپنے templateکو بہتر بنانا وہ Java, Html کے tag لگانا
postsسے اپنی دھاک جمانا جیب خرچ کے لیۓgoogle adsلگانا
examsمیںbusyکاTickerلگانا پھر بھی روزانہ onlineآنا
خود کو جرنلسٹ کہنا ہر لمحہ "Blog post” دِکھنا
ہم عصروں سے رابطے بننا اِک دوسرے سےدعاexchangeکرنا
Bloggingکو gameکہا پھر بھی اس میں محو رہا
اسی سےمجھے fame ملا حارث بن خرم کا nameملا

اسے کیسے بھلاؤ ں گا….
کیا بلاگنگ چھوڑ پاؤں گا؟

http://harris.co.nr

Advertisements

7 تبصرے »

  1. Ayesha said

    Awesome! I guess you wrote it yourself Harris, nahi?

  2. انگريزي اردو کا اچھا امتزاج ہے۔

  3. yep, i wrote it yesterday,

    thanx ayesha n mera-pakistan.

  4. آپ پر سلامتی ہو ۔

    ماشاء اللہ ، عمدہ لکھا ہے ۔

  5. SHUAIB said

    شعر و شاعری کیا چیز ہے میں جانتا نہیں اور نہ ہی جاننا چاہوں گا ـ مگر یہ جو آپ نے لکھا ہے واقع بہت خوب ہے ـ بقولِ افتخار صاحب انگریزی اردو کا بہت اچھا امتزاج ہے ـ

  6. Asma said

    مزا آگیا اسے پڑھ کر ۔۔۔ کافیییییییییییی اچھی ہے ۔۔۔ جیتے رہو!

  7. ~msq:~shuaib:~asma: zanx.

RSS feed for comments on this post · TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: