۔۔ ماں کے نام ۔۔

یہ کامیابیاں، یہ عزت، یہ نام تم سے ہے
خدا نے جو بھی دیا ہے، مقام تم سے ہے

تمہارے دم سے ہے مرے لہو میں خلعتِ گلاب
مرے وجود کا سارا انتظام تم سے ہے

کہاں بساطِ جاں اور میں کم سن و ناداں
یہ میری جیت کا سب اہتمام تم سے ہے

جہاں جہاں ہے میری دشمنی سبب میں ہوں
جہاں جہاں ہے میرا احترام، تم سے ہے

اپنی ماں کے نام ۔۔۔!

Advertisements

3 تبصرے »

  1. بہت اعلٰی، کدہر سے انتخاب کيا ہے؟

  2. بہت خوب، کیا خود طبع آزمائی کی ہے؟

  3. Asma said

    کہاں سے لیا ہے ۔۔۔ ھممممم یہ میں نے اپنے بلاگ کی ایک پرانی پوسٹ سے لیا ہے ۔۔ اور خود اتنی اچھی کاوش ذرا مشکل ہے ۔۔۔ ہو بھی جائے تو بیاض میں وہ نہیں آسکتی ۔۔۔

RSS feed for comments on this post · TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: